کراچی ،رضویہ کالونی سے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث کالعدم جماعت کے 2دہشت گرد گرفتار
جمعہ 6 مئی 2016 16:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے علاقے رضویہ میں چھاپہ مارکر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث کالعدم جماعت کے 2کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے رضویہ میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی کے 2دہشت گردوں فہیم الحق اور عبید کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔
ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر مسلح حملے کرنے کا اعتراف کیاہے۔ گرفتار دہشت گردوں سے دروان تفتیش مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل نیپا چورنگی اور ناظم آباد سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں ٹریفک پولیس پر6 حملے کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں ٹریفک پولیس کے 4 جوان جاں بحق اور5 زخمی بھی ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.