لیسکو گلشن راوی سب ڈویثرن کے لائن سپرٹنڈنٹ کی جانب سے سرکاری وسائل کے بے جاء استعمال ،رشوت لینے کا انکشاف
جمعہ 6 مئی 2016 22:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) لیسکو کے گلشن راوی سب ڈویثرن کے لائن سپرٹنڈنٹ کی جانب سے سرکاری وسائل کے بے جاء استعمال اور رشوت لینے کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گلشن راوی سب ڈویژن کے لائن سپرٹنڈنٹ اور گلشن راوی سب ڈویژن کی لیسکو یونین کے چیئر مین محمد سجاد کی سربراہی میں ڈویژن میں ماہانہ ہزاروں یونٹ بجلی چوری کی جارہی ہے جبکہ میاں سجاد نے رشوت کی کمائی سے شہر کے پوش علاقوں میں دو عالی شان گھر وں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ایک دس گاڑیوں پر مشتمل رینٹ اے کار سروس بھی بنا رکھی ہے ۔
اس کے ساتھ انہوں نے محکمہ کی گاڑیوں کو گھریلو استعمال کے لئے مختص کر رکھا ہے اور چند روز قبل بھی محکمہ کی گاڑی پر اپنے گھریلو سامان کو شفٹ کروایا۔ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ رشوت دینے والے صارفین کو بجلی چوری کرنے کی کھلی بھی دے رکھی ہے ۔اہل علاقہ نے لیسکو چیف اور ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب سے اپیل کی ہے کہ کرپٹ لائن سپرٹنڈنٹ محمد سجاد کے اثاثوں کی چھان بین کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.