نیب بلوچستان کاسیکرٹری خزانہ کے گھرپرچھاپہ،73کروڑسے زائدرقم برآمد
وزیرخزانہ چھاپے پربرہم ،ترجمان بلوچستان حکومت نے تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی کرادی کل نیب عدالت میں پیش کیاجائیگا
جمعہ 6 مئی 2016 22:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) نیب بلوچستان کی سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھرپرچھاپہ مارکر73کروڑروپے کی ملکی وغیرملکی کرنسی4کروڑمالیت کاہونابرآمدکرکے انہیں گرفتارکرلیا۔کل ہفتہ کونیب عدالت میں پیش کیاجائیگا،نیب بلوچستان نے سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے گھرپرجمعہ کے روزچھاپہ مارااوران کے گھرسے نوٹوں سے بھرے14بیگ اورایک لاکربرآمدکرلئے ،نوٹوں کی گنتی کیلئے نیب کومشینیں منگواناپڑگئیں اور12گھنٹے میں نوٹوں کی گنتی مکمل کی گئی ۔
مشتاق رئیسانی پرکرپشن کاالزام تھااوران کے گھرسے 73کروڑروپے سے زائدملکی وغیرملکی کرنسی اوربرائزبانڈزاورسیونگ سرٹیفکیٹس کروڑسے زائدہے ،نیب نے 4کروڑروپے مالیت کاسونابھی برآمدکرلیاہے اورمشتاق رئیسانی کوگرفتارکرلیاگیاہے جنہیں آج ہفتے کے روزنیب عدالت میں پیش کیاجائیگا،دوسری جانب صوبائی وزیرمال جعفرمندوخیل نے کہاکہ پیسہ برآمدہونے کی مذمت کرتے ہیں تاہم نیب کاطریقہ کارغلط ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.