پاک امریکہ تعلقات بہترین ، ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا:اعزاز احمد چوہدری
پاکستان افغانستان میں کسی قسم کے تشدد کی حمایت نہیں کرتا ، سیکرٹری خارجہ کی گفتگو
پیر 9 مئی 2016 11:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مئی۔2016ء) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اہم اتحادی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہم نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں،امید ہے کہ ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ پاکستان نے بہت جوش اور بردباری سے جیتی ہے،ایف 16 طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم ثابت ہوں گے، امید ہے کہ ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ کانگرس میں اگر پاکستان کے مخالف آواز اٹھتی ہے تو پاکستان کے حق میں بھی وہاں آواز ضرور اٹھائی جاتی ہے، امریکہ پاکستان کے تعلقات میں اونچ نیچ آتی رہی ہے لیکن عمومی طور پر پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات اچھے رہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.