الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے تحت تین روزہ "ٹریننگ آف ٹرینز " ورکشاپ
پیر 9 مئی 2016 18:20
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مئی۔2016ء) الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ٹرینرز کی تربیت کا مقصد الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ، آفات سے آگاہی اور لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنا نا ہے تاکہ وہ اپنے علاقوں میں جا کر مزیدلوگوں کو بھی تربیت فراہم کریں جس سے عام لوگوں کو بھی ہنگامی حالات سے نمٹنے میں بھرپور مدد ملے گی۔
اس موقع پر نیشنل ڈائریکٹرڈیزاسٹرمنیجمنٹ فضل محمود، پروگرام منیجر عصمت اللہ ، ہلال احمر کے ٹرینرز محمد ریحان، آئی آر ڈی ایس کے قاسم جان اور ہلال احمر کے احمد حسین موجود تھے۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے تحت3روزہ "ٹریننگ آف ٹرینز " ورکشاپ کاانعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ناگہانی آفات اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.