پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہجرت کرنے والے پرندوں کا10مئی کو عالمی دن منایا گیا
منگل 10 مئی 2016 17:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 10مئی کوہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے سب سے پہلے ہجرت کر کے آنے والے پرندوں کا دن 2006 میں منایا گیا۔ اس سال اس کا تھیم ہجرت کرنے والے پرندوں کے تحفظ سے منسوب ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کا شمار ان خوش قسمت ملکوں میں ہوتا ہے جہاں ہر برس برفیلے ممالک سے آبی پرندوں کی بڑی تعداد گرم پانیوں کی تلاش میں ہجرت کر کے آتی ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ پاکستان میں ان کی مہمان نوازی کے بجائے نسل کشی کی جاتی ہے۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق سرکاری عدم دلچسپی اور آگہی کی کمی، قوانین کے نفاذ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے جبکہ جھیلوں کے سوکھ جانے کی وجہ سے بھی ہجرت کر کے آنے والے پرندوں کی تعداد میں کمی سامنے آئی ہے۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق سندھ میں مہمان پرندوں کے تحفظ کے لیے آخری بار 1972 میں قانون سازی کی گئی تھی۔ نئے قوانین بن چکے مگرانتظار ہے کہ یہ کب سندھ اسمبلی سے منظور ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.