عمران خان نے بنوں میں صحت ، تعلیم او ر پولیس کے محکموں میں بہتری نہ آنے کی وجہ خود ہی بیان کر دی
جمعرات 12 مئی 2016 15:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے بنوں میں صحت ، تعلیم او ر پولیس کے محکموں میں بہتری نہ آنے کی وجہ خود ہی بیان کر دی۔
(جاری ہے)
اپنے ٹویٹر پیغام میں چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان نے کہا کہ بنوں جلسے کے دوران جب لوگوں سے پوچھا کہ کیا وہ پولیس اور صحت کی سہولتوں میں کوئی بہتری دیکھ رہے ہیں تولوگوں نے جواب دیا کہ وہ پولیس اور صحت میں کسی قسم کی امپروومنٹ نہیں دیکھ رہے۔
عمران خان نے کہا کہ عوام کے جواب پر انہوں نے وزیر اعلی پرویز خٹک سے وجہ دریافت کی توا نہوں نے بتایا کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ آئی ڈی پیز نے بنوں کا رخ کیا ہے اوربنوں کی آبادی ایک ماہ میں دوگنی ہو گئی ہے جس وجہ سے بنوں میں سہولتیں فراہم کرنے میں دشواری کا سامنا ہے اور سہولتیں فراہم کرنے میں مزید وقت لگے گا۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.