پاکستان، اقوام متحدہ ا ور اقوام عالم کشمیریوں کے حق خودارادیت پر یقین رکھتے ہیں اور کشمیر کا واحد حل ہی یہی ہے،حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتی ہے،
سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق کا انسٹیٹیوٹ برائے سٹریٹجک اسٹڈیز کے سیمینار سے خطاب
جمعرات 12 مئی 2016 15:30
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے حل چاہتی ہے، اقوام عالم کے اہم فورم پر پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر کو بنیادی ایشو کے طور پر اٹھایا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اقوام متحدہ نے تسلیم کیا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ گیا گذرا نہیں اور اقوام متحدہ نے اس حوالے سے23 اہم اور جامع قراردادیں بھی پاس کی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار قائد ایوان سینیٹ سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے انسٹیٹیوٹ برائے سٹریٹجک اسٹڈیز میں منعقد ہونے والے سیمینار بعنوان ”انسانی حقوق یوتھ اور کشمیر ایشو“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عالمی برادری نے پاکستان اور کشمیریوں کے موقف کو درست قرار دیتے ہوئے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرانے پر زور دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.