صوبہ کی 27ٹی ایم ایز کو 8کروڑ سے زائد مالیت کے سیفٹی آلات پر مبنی کٹس تقسیم کردی گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیورمینوں کی اموات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے حفاظتی آلات کی فراہمی کے احکامات دئیے تھے حفاظتی آلات کے استعمال بارے سیورمینوں کو تربیت دی جائے گی، متعلقہ رکن صوبائی اسمبلی بھی موجود ہوں گے صوبائی وزیر زکوۃ و عشر ملک ندیم کامران کا پی ایم ڈی ایف سی میں صوبہ کی 27ٹی ایم ایز میں 42کٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
جمعرات 12 مئی 2016 21:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) یصوبائی وزیر زکوۃ و عشر ملک ندیم کامران نے صوبہ بھر کے ٹا?ن میونسپل افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیورمینوں کوحفاظتی آلات اور جاری کردہ احتیاطی تدابیر کے ایس او پی پر عملدرآمد کروائے بغیر مین ہولز میں نہ اترنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے والے ٹی ایم اوز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے یہ بات یہاں پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی لاہور میں صوبہ کی 27ٹا?ن میونسپل ایڈمنسٹریشن میں سیورمینوں کی حفاظت کے لیے 42سیفٹی ایکوئپمنٹس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پررکن صوبائی اسمبلی طارق محمود باجوہ، ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ راشد احمد خان،ایم ڈی پی ایم ڈی ایف سی عامر نذیر، جنرل مینجیرانجینئرنگ پی ایم ڈی ایف سی افتخار رسول، ٹیکنیکل کنسلٹنٹ عاشق چوہدری اور صوبہ کے27ٹی ایم اوز بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.