لنڈیکوتل میں نئے ایجوکیشن افیسر حیدر علی کی تعیناتی پر بازارمیں ریلی کا انعقاد
جمعہ 13 مئی 2016 19:18
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) لنڈیکوتل،خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈیکوتل میں نئے ایجوکیشن افیسر حیدر علی کی تعیناتی پر بازارمیں ریلی کا انعقاد کیاگیا جس میں لنڈیکوتل کے اساتذہ ،طلباء والدین ،سول سوسائٹی اور سیا سی راہنماوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ریلی کے شرکاء نے اسسٹنٹ ایجوکشن افیسر حیدر علی کے حق میں نعر ے بازی بھی کی۔
ریلی نے باچا خان چوک سے لنڈیکوتل پریس کلب تک مارچ کیا جنہوں نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پرنئے تعینات ہو نے والے افیسر کے کق مین نعرے درج تھے۔ خطاب کر تے ہوئے اشرف الدین پیر ذادہ نے کہا کہ ہم گوار نر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑااور فاٹا سیکرٹریٹ کے افسران کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے لنڈیکوتل کے طلباء پر رحم کھاکر ایک تعلیم یافتہ ،مخلص اور ایماندارشخص کو ایجوکیشن تعینات کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.