ایمان کی حد تک یقین ہے کہ اب پاکستان کے مسائل کا خاتمہ ہو جائے‘پاکستان میں بدعنوانی نہیں چل سکتی‘پاکستان کے نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں جن کے مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کیلئے حکومت سنجیدہ ہے‘حکومت نوجوانوں کو بامقصد تعلیم کے ذریعے انہیں باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے‘ماضی میں نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے کوتاہی سے انتہاپسندی اور شدت پسندی کو فروغ ملا‘ماضی میں بجلی کی پیداوار سمیت دیگر ترقیاتی منصوبے نہ بنا کر مجرمانہ غفلت برتی گئی
صدر مملکت ممنون حسین کا گورنر ہاوٴس کراچی میں نیو ٹیک کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب
اتوار 15 مئی 2016 12:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ماضی میں بجلی کی پیداوار سمیت دیگر ترقیاتی منصوبے نہ بنا کر مجرمانہ غفلت برتی گئی لیکن اب ایمان کی حد تک یقین ہے کہ اب پاکستان کے مسائل کا خاتمہ ہو جائے۔پاکستان میں اب بدعنوانی نہیں چل سکتی۔صدر مملکت نے یہ بات گورنر ہاوٴس کراچی میں نیو ٹیک کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خاں اور نیو ٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار چیمہ نے بھی خطاب کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں جن کے مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کے لیے حکومت سنجیدہ ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ موجودہ حکومت نوجوانوں کو بامقصد تعلیم کے ذریعے انہیں باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.