عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحی میں شامل ہے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 18 مئی 2016 16:45
ٹھٹھہ ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ طاہر حسین سانگی نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحی میں شامل ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ٹھٹھہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت، صفائی ستھرائی، پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے نئی لائنیں نصب کرنے، ڈرینج سسٹم کو فعال بنانے، کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے آلات، مشنری اور گاڑیوں کی مرمت و خریداری سمیت مختلف منصوبوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام کو تمام میونسپل سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ان باتوں کا اظہار انہوں نے دربار ہال مکلی میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر کمیٹی کی جانب سے پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے واٹر ٹینکرز، کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کیلئے ٹریکٹرز اور ٹرالیوں کی خریداری سمیت ٹاوٴن ہال کی مرمت و دیگر ضروری اشیاء کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ورکس سروسز، ہائی وے، بلڈنگز، لوکل گورنمنٹ کے افسران کے علاوہ ڈسٹرکٹ اکاوٴنٹس آفیسر، چیف میونسپل آفیسر، اسسٹنٹ کمشنر ٹھٹھہ و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.