صلیبی و یہودی مسلم ملکوں کو باہم متحد ہوتا دیکھ کر ان کو معاشی مسائل سے دوچار کرنا چاہتے ہیں،نائن الیون حملوں میں مارے جانے والوں کو سعودی عرب کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کی اجازت دینے کا بل منظور کرنا ان کی سازشوں کا حصہ ہے، او آئی سی اور دیگر عالمی ادارے شامی مسلمانوں پر مظالم کے خاتمہ کیلئے عملی کردار ادا کریں
امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسرحافظ سعیدکامختلف تقاریب سے خطاب
جمعرات 19 مئی 2016 19:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسرحافظ محمدسعیدنے کہاہے کہ صلیبی و یہودی مسلم ملکوں کو باہم متحد ہوتا دیکھ کر انہیں معاشی مسائل سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔ نائن الیون حملوں میں مارے جانے والوں کو سعودی عرب کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کی اجازت دینے کا بل منظور کرنا انہی سازشوں کا حصہ ہے۔
سعودی عرب اور پاکستان کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔شام میں نہتے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم تاریخ انسانی کا بہت بڑا المیہ ہیں۔ او آئی سی اور دیگر عالمی ادارے شامی مسلمانوں پر مظالم کے خاتمہ کیلئے عملی کردار ادا کریں۔ وہ جمعرات کو یہاں جماعۃالدعوۃ لاہور کے زیر اہتمام لبرٹی اور بحریہ ٹاؤن میں مختلف تقاریب سے خطاب کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.