Live Updates

فیصل آباد ،تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کارکنوں کا عمران خان کو شادی کی ہیٹرک کامشورہ‘ جمائما کو واپس لانے کا مطالبہ

جمعہ 20 مئی 2016 21:43

فیصل آباد ،تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کارکنوں کا عمران خان کو شادی ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے والی خواتین کارکنوں نے چیئرمین عمران خان سے جمائما کو واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمہ کو تحریک انصاف کے فیصل آباد جلسے کے دوران جب خواتین کارکنوں سے عمران خان کی تیسری شادی بارے سوال کیاگیا تو ان کا کہنا تھا کہ کپتان کو شادی کی ہیٹرک کا مشورہ دیتے ہیں۔خان صاحب کوشش کریں کہ اگر ممکن ہوسکے تو جمائما کو واپس لے آئیں،اگر ایسا نہیں بھی ہوسکتا تو عمران خان تیسری شادی کرلیں اور لڑکی فیصل آباد کی پسند کریں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات