سوات میں ایک ارب کی لاگت سے بنائے نواز شریف کڈنی ہسپتال کیلئے حکومت پنجاب‘پنجاب ہاسپیٹلز ٹرسٹ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار‘حمزہ شہبازمیاں منشاء‘ڈاکٹر فرحت جاوید‘یونائیٹڈ بنک ‘نظریہ پاکستان ٹرسٹ اور جاوید سیف اللہ سمیت ملک کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑھ چڑھ کر عطیات دیئے ہیں
110بستروں پر مشتمل جدید ترین کڈنی ہاسپٹل خیبرپختونخوا کے عوام کو علاج کی مفت سہولیات فراہم کررہاہے
ہفتہ 21 مئی 2016 16:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2016ء) سوات میں ایک ارب روپے کی لاگت سے بنائے جانے والے نواز شریف کڈنی ہاسپٹل کیلئے حکومت پنجاب ،پنجاب ہاسپیٹلز ٹرسٹ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار،مسلم لیگ (ن)کے رہنماء حمزہ شہباز،معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشاء،صوبائی وزیر ڈاکٹر فرحت جاوید،یونائیٹیڈ بنک ،نظریہ پاکستان ٹرسٹ اور سیف گروپ کے جاوید سیف اللہ خان سمیت ملک کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑھ چڑھ کر عطیات دیئے ہیں۔
110بستروں پر مشتمل جدید ترین کڈنی ہاسپٹل خیبرپختونخوا کے عوام کو علاج کی مفت سہولیات فراہم کررہاہے،صوبے میں گردوں کے علاج کا یہ واحد ہسپتال ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طرف سے حکومت پنجاب،پنجاب ہاسپیٹلز ٹرسٹ اور پنجاب کے مخیر حضرات کے تعاون سے خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے 110بستروں پر مشتمل جدید سہولیات سے آراستہ کڈنی ہسپتال صوبے کیعوام کو تحفہ دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.