پاک چین سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ ،ریڈیو پاکستان آج سے خصوصی پروگرام نشر ے گا
ہفتہ 21 مئی 2016 22:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مئی۔2016ء) پاک چین سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ کے حوالے سے ریڈیو پاکستان آج (بروز اتوار) سے آئندہ جمعے تک خصوصی پروگرام نشر کر رہا ہے۔جوقومی نشریاتی رابطے پر نشر کیے جائیں گے۔ جبکہ کل (بروز ہفتہ)سالگرہ کے موقع پر دن بھر خصوسی پروگرام نشر کیے گئیخصوصی مذاکرے " علاقائی امن اور چین کا اہم کردار " دفاعی شعبہ میں پاک ۔
چین تعلقات "عوامی سطح پر پاک۔ چین رابطے اور ثقافتی تعلقات " عالمی تنازعات پر پاکستان اور چین یکساں موقف" اقتصادی راہداری منصوبہ پاک۔ چین دوستی کا بے مثال نمونہ" اور "پاکستان کے معاشی استحکام میں چین کا اہم کردار" سہ پہر ساڑھے تین بجے نشر کیے جائیں گے۔ پاک چین دوستی کے حوالے سے ریڈیو پاکستان کے خصوصی تیار کردہ نغمے مختلف سٹیشن سے مختلف اوقات میں نشر کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.