نام نہاد قیادت کی غلط پالیسیو ں کے باعث ملکی سیاست میں پی پی کا کردار نہ ہونے کے برابر رہ گیا ‘ ناہید خان
اب وقت آ گیا ہے کارکن خاموشی توڑ دیں اورعملی طور پر باہر نکل کر پارٹی کا علم سنبھالیں‘ سردار حر بخاری سے ٹیلیفونک گفتگو
اتوار 22 مئی 2016 18:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) بینظیر بھٹو شہید کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ نام نہاد قیادت کی غلط پالیسیو ں کے باعث ملکی سیاست میں پیپلز پارٹی کا کردار نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے ،اب وقت آ گیا ہے کہ کارکن خاموشی توڑ دیں اورعملی طور پر باہر نکل کر پارٹی کا علم سنبھالیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پارٹی رہنما سردار حر بخاری سے ٹیلیفونک رابطے میں گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو آج جس نہج پر پہنچا دیا گیا ہے اس پر کارکن خون کے آنسو رورہے ہیں لیکن پیرا شوٹ کے ذریعے آنے والوں کوا س کا ذرا برابر بھی احساس نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی جس کا ملکی سیاست میں ایک اہم کردار ہوتا تھا آج اس کی جگہ دوسری پارٹیوں نے لے لی ہے ۔پیپلز پارٹی نے بطور اپوزیشن جو کردار نبھایا ہے اس کے نتائج آنے والے انتخابات میں بھگتنا پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کارکنوں کو بھٹو شہید اور بی بی شہید کی پیپلز پارٹی کو بچانا ہے تو انہیں مزید خاموش رہنے کی بجائے عملی طور پر باہر نکل کر پارٹی کا علم سنبھالنا ہوگا بصورت دیگر وقت ہاتھ سے نکل جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.