تحریک انصاف اقتدار میں آکر کسان کو خوشحال کردیگی،چوہدری سرور
حکمرانوں کی کسانوں کیخلاف پالیساں ملک دشمنوں سے بھی زیادہ خطر ناک ہیں ‘(ن) لیگ والوں کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ کسان اپنی زمین لندن ‘امر یکہ دوبئی میں لیکر نہیں جائیں بلکہ یہاں ہی رہیں گے مسائل حکومت کو حل کر نا ہوں گے ‘حکمران میٹروٹرین پر200ارب لگاتے ہیں مگر کسانوں کو سبسڈی دینے کو تیار نہیں،پنجاب اسمبلی کے سامنے پاکستان کسان اتحا د کونسل کے احتجاجی دھر نے سے خطاب
پیر 23 مئی 2016 22:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مئی۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں‘ تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کا موقع ملا تو کسان کو خوشحال کر دیں گے ‘حکمرانوں کی کسانوں کیخلاف پالیساں ملک دشمنوں سے بھی زیادہ خطر ناک ہیں ‘(ن) لیگ والوں کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ کسان اپنی زمین لندن ‘امر یکہ دوبئی میں لیکر نہیں جائیں بلکہ یہاں ہی رہیں گے انکے مسائل حکومت کو حل کر نا ہوں گے ‘حکمران میٹروٹرین پر200راب لگاتے ہیں مگر کسانوں کو سبسڈی دینے کو تیار نہیں ۔
وہ پنجاب اسمبلی کے سامنے پاکستان کسان اتحا د کونسل کے احتجاجی دھر نے سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید ‘کسان اتحا دکونسل کے خالد کھوکھر سمیت دیگر بھی موجود تھے چوہدری محمدسرور نے کہا کہ تحریک انصاف کو اقتدار میں آنے کا موقع ملا تو کسان کو خوشحال کر دیں گے‘موجودہ حکمران کسان کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے اور ملک بھر کے کسانوں کی جنگ آج لاہور میں لڑی جا رہی ہے‘ حکمران آتے ہیں ، وعدے کرتے ہیں اور اگلے دل بھول جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.