خضدار کی تحصیل مولہ کے عوام کو سولر سسٹم کے ذریعے بجلی فراہم کردی گئی ہے ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل خضدار آغا شکیل احمددرانی
پیر 23 مئی 2016 22:30
خضدار ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء ) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاہے کہ خضدار کی تحصیل مولہ کے عوام کو سولر سسٹم کے ذریعے بجلی فراہم کردی گئی ہے ۔ کروڑ روپے کی لاگت سے 170گھرانوں کو شمسی توانائی سسٹم سے منسلک کیا گیا ہے۔ عوام کو زندگی کی سہولیات کی فراہمی کا یہ تسلسل اسی تیزی کے ساتھ آئندہ بھی جاری رہیگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء میر محمد اکبر جتک کی قیادت میں ملنے والے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ وفدمیں میر محمد عالم موسیانی ،پیر محمد زہری ودیگر شامل تھے ۔ اس سے قبل میر محمد اکبر جتک نے ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی سے ملاقات کرکے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری کی جانب سے مولہ میں سولر سسٹم کے ذریعے عوام کو بجلی کی فراہمی پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.