آرمی چیف سے جمہوریہ چیک کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
منگل 24 مئی 2016 18:01
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے جمہوریہ چیک کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل جوزف بیکوار نے منگل کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے معاملات اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آرکے مطابق جمہوریہ چیک کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
قبل ازیں جی ایچ کیو پہنچنے پر پاک فوج کے ایک چاق و چوبند دستے نے جمہوریہ چیک کے مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔جنرل جوزف بیکوار نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.