سیاسی منظر نامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا،منفی سیاست کرنے والے جمہوریت وترقی کے درپے ہیں‘ حمزہ شہباز
سیاسی قیادت نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،حکمرانوں کے احتساب کے لئے سب سے بڑی طاقت عوام کی ہے‘نوجوان نسل ہی ملک کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے،چھوٹے صوبوں میں ہیومن ڈویلپمنٹ قومی ترجیحات میں شامل ہے‘ طلبا وطالبات سے گفتگو
منگل 24 مئی 2016 20:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماوممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا‘منفی سیاست کرنے والے دراصل جمہوریت اور ملک کی ترقی کے درپے ہیں‘ موجودہ سیاسی قیادت خلوص دل اور نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے‘ حکمرانوں کے احتساب کے لئے سب سے بڑی طاقت عوام کی ہوتی ہے۔
یہاں ماڈل ٹا?ن پارٹی سیکرٹریٹ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبا وطالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقاضے بدل چکے ہیں،ہر ایک کو صوبائیت سے بالاتر ہو کر سارے پاکستان کی بات کرنا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہی ملک کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے جس کے لئے یکساں نظام تعلیم ، یوتھ کو روزگار اور معاشی مواقع فراہم کرنے کے لئے کئی ایک اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.