پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات
بدھ 25 مئی 2016 16:24
راولپنڈی ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے بدھ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کی طرف سے بدھ کو یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں 22مئی 2016ء کو بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
آرمی چیف نے ڈرون حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خودمختاری کی خلاف ورزی کے ایسے اقدامات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے لئے نقصان دہ اور علاقائی استحکام کے لئے جاری امن عمل کے لئے منفی اثرات کے حامل ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششیں، کامیابیاں اور قربانیاں بے مثال ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.