اقتصادی راہداری سے بلوچستان کے کم ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں کو ترقی کے مواقع میسر آئینگے، وزیر اعظم بلوچستان کے عوام کی ترقی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں ،وفاقی حکومت بلوچستان میں اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے کم ترقی یافتہ علاقوں میں نئی یونیورسٹیاں قائم کر رہی ہے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی گورنر بلوچستان سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 25 مئی 2016 18:06
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے وزیر اعظم محمد نواز شریف بلوچستان کے عوام کی ترقی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں ،وفاقی حکومت صوبے میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لئے کم ترقی یافتہ علاقوں میں نئی یونیورسٹیاں قائم کر رہی ہے، اقتصادی راہداری سے بلوچستان کے کم ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں کو ترقی کے مواقع میسر آئینگے ۔
وہ بدھ کو گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے جس میں بلوچستان میں ترقیاتی امور، تعلیمی و سماجی شعبے کی ترقی پر بات چیت کی گئی۔احسن اقبال نے کہاکہ ژوب، تربت اور گوادر میں یونیورسٹی کی سطح پر تعلیم کے مواقع آنے سے بلوچستان کینوجوانوں کے لئے اعلی تعلیم کے حصول کا رجحان فروغ پائے گا۔(جاری ہے)
بے روزگاری کے خاتمے کے لئے کم تعلیم یافتہ افراد کو ہنرمند بنانے کے لئے ووکیشنل ٹریننگ کے منصوبے شروع کئے جا چکے ہیں۔
اقتصادی راہداری سے بلوچستان کے کم ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں کو ترقی کے مواقع میسر آئینگے۔ گوادر بندرگاہ اور گوادر میگا سٹی منصوبوں کے آغاز سے بلوچستان دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے، اقتصادی راہداری کے منصوبے بلوچستان میں اقتصادی ترقی کا نیا عہد ثابت ہوں گے۔(متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.