132 کے وی اے گرڈسٹیشن کی منظوری کا اعلان، جلد کام کاآغازکردیاجائیگا، سوئی گیس کی جلدفراہمی یقینی بنائی جائیگی، وزیراعظم سوات کے بعدخیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کے دورے کریں گے ، ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ذریعے حقیقی تبدیلی مسلم لیگ (ن) لارہی ،ہم باتیں نہیں، عوام کی خدمت کے لئے عملی اقدامات کرتے ہیں
وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا اجلاس سے خطاب
بدھ 25 مئی 2016 18:55
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سوات کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے بونیر سمیت دیگر اضلاع اور مالا کنڈ ڈویژن کے دورے کریں گے ، ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ذریعے حقیقی تبدیلی مسلم لیگ (ن) لارہی ہے۔ ہم باتیں نہیں، عوام کی خدمت کے لئے عملی اقدامات کرتے ہیں۔
وہ بدھ کو مسلم لیگ(ن) ضلع بونیر کے صدر حاجی سرزمین خان کی رہائشگاہ پرمنعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پرضلعی صدرحاجی سرزمین خان،جنرل سیکرٹری شاہ بخت روان خان،مسلم لیگی رہنمامامبرباچا،فضل المعبودخان، ارشادخان،لیاقت خان اوردیگرنے بھی خطاب کیا۔ ضلع بونیر،مسلم لیگ(ن)کے قائدین نے اپنے گلے شکوے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ضلع بونیرکے عوام وزیراعظم محمدنوازشریف اور انجینئرامیرمقام پربھرپوراعتمادکااظہارکرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.