
چیئرمین میر محمد یوسف بادینی کا کراچی میں تمر کے جنگلات کی کٹائی اور سمندری آلودگی میں خطرناک حد تک اضافے پر گہری تشویش کا اظہار
جمعرات 26 مئی 2016 21:49
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) سیینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے چیئرمین سینیٹر میر محمد یوسف بادینی نے کراچی کے ساحلی علاقوں میں، بلاروک ٹوک غیر قانونی زمینی قبضے، تمر کے جنگلات کی بلاروک ٹوک کٹائی اور سمندری آلودگی میں خطرناک حد تک اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت کے متعلقہ اداروں کو ان اہم مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنا موٴثر کردار ادا کرنے پرزور دیا ہے۔
جمعرات کو سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے دیگر ارکان کے ساتھ کراچی کے ساحلی علاقوں میں آلودگی اور تمر کے جنگلات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے منعقد کے گئے دورے کے بعد میر محمد یوسف بادینی نے کہا کہ تمر کے جنگلات کی تباہی کی وجہ سے کراچی کے سمندری علاقے آج عالمی حدت میں اضافہ کے باعث پیدا ہونے والے موسمیاتی خطرات کے منفی اثرت خاص کر سمندری طوفان، سمندری سطح میں مسلسل اضافہ سے دوچار ہے تاہم اس موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے تمر کی جنگلات میں جنگی بنیادوں پر اضافہ کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 5 سال میں حکومت کے ذمہ ملکی قرضے میں 28 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ
-
نادرا کی نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17فیصد اضافہ
-
ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی خان
-
ہر ایک کو احتجاج کا حق حاصل ،تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر وحشیانہ تشدد ناقابل قبول ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
-
میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
-
راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.