فلم ”بلائنڈ لو“ مداحوں کیلئے پر تفریح کا بڑا ذریعہ ہوگا‘ اداکارہ متیرا
جمعہ 27 مئی 2016 12:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) پاکستانی اداکارہ و ماڈل متیرا ہدایت کار فیصل بخاری کی فلم ”بلائنڈ لو“ کے ساتھ لولی وڈ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں جس میں ان کا ایک آئٹم سانگ”بٹر جوانی“ بھی شامل ہوگا۔
(جاری ہے)
ایک طرف جہاں بولی وڈ میں کترینہ کیف نے ”چکنی چمیلی“ اور”افغان جلیبی“ جیسے آئٹم سانگز کے ذریعے جلوے بکھیرے ہیں وہیں پاکستانی فلموں میں ”ن‘کو کافی اہمیت دی جارہی ہے۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے متیراکا کہنا تھا کہ یہ فلم اور ان کا گانا مداحوں کے لیے عید پر تفریح کا بڑا ذریعہ ہوگا۔متھیرا کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں مکھن صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے، لیکن مکھن جوانی کے لیے بھی اچھا ہوتا ہے۔ سب ہی لوگوں نے اس گانے پر بے حد محنت کی ہے، یہ عید پر میرے دوستوں اور مداحوں کے لیے میری طرف سے عیدی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.