یوم تکبیرہماری قومی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے،علی اکبر گجر
نوازشریف نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں دھماکے کر کے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیاتھا،رہنما مسلم لیگ (ن)
ہفتہ 28 مئی 2016 20:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے نائب صدر علی اکبرگجر نے کہا ہے کہ یوم تکبیرہماری قومی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے۔اس عظیم دن کو قائدجمہوریت میاں نوازشریف نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں دھماکے کر کے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیاتھا،اس لئے ہم اسے ہمیشہ شایان شان طریقے سے مناتے رہیں گے۔
قوم کو مسلم لیگ(ن)کے اس کارنامے پر نازہے ۔وزیراعظم میاں نوازشریف کا یہ کارنامہ تاریخ کے اوراق میں سنہری حرفوں سے لکھاجائے گا۔آج اگرہم ایٹمی قوت نہ ہوتے تو شاید دشمن ہماراوجود کسی صورت برداشت نہ کرتااورہمارامستقبل غیرمحفوظ رہتا۔وہ ہفتہ کے روزکراچی پریس کلب میں اٹھارہویں ’یوم تکبیر‘کے موقع پرمسلم لیگ(ن)سندھ کی جانب سے کیک کاٹنے کے بعدمیڈیاسے بات چیت کررہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.