پی آئی اے کے سابق چیئرمین چوہدری احمد سعید کا کیبن کریو کیلئے یونیفارم شوزمفت دینے کا اعلان
کیبن کریو کیلئے مفت شوز کا اعلان اہم قدم ہے ، چوہدری احمد سعید نے اپنے سے بعد میں پی آئی اے کی سربراہی کرنے والوں کیلئے خدمات اور پائیدار بنیادوں پر کام کرنے کے معیار سیٹ کئے ہیں اور مشکل وقت میں پی آئی اے کا ساتھ دیا ہے ، وہ قومی ادارے کی بہتری اور ترقی کے خواہشمند ہیں،چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل
اتوار 29 مئی 2016 17:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) پی آئی اے کے سابقہ چیئرمین چوہدری احمد سعید نے پی آئی اے کیبن کریو کیلئے80لاکھ روپے کے یونیفارم شوزمفت دینے کا اعلان کردیا،چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل نے کہا کہ کیبن کریو کیلئے مفت شوز کا اعلان اہم قدم ہے ، چوہدری احمد سعید نے اپنے سے بعد میں پی آئی اے کی سربراہی کرنے والوں کیلئے خدمات اور پائیدار بنیادوں پر کام کرنے کے معیار سیٹ کئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کو لاہور میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں پی آئی اے کے سابقہ چیئرمین چوہدری احمد سعید نے پی آئی اے کیبن کریو کیلئے80لاکھ روپے کے یونیفارم شوزمفت دینے کا اعلان کیا اور اس سلسلے میں خط چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل کے حوالے کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری ایوی ایشن محمد عرفان الٰہی نے چوہدری احمد سعید کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ وہ ان کے جذبہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.