پڑوسی ملکوں کا اتحاد ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے ، گزشتہ تین بجٹ مزدور دوست نہیں تھے چوتھا بھی مختلف نہیں ہو گا، کسانوں کو تمام چیزوں پر سبسڈی اور ڈیزل ٹیکس فری کر دینا چاہیے ، تعلیم اور صحت کا بجٹ تین گنا بڑھانا چاہیے ،حکومت کو سرکاری ملازمین کی تنخواہ 25سے30فیصد بڑھانی چاہیے ،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیدشاہ کی پریس کانفرنس
اتوار 29 مئی 2016 22:06
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کا اتحاد ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے ، گزشتہ تین بجٹ مزدور دوست نہیں تھے چوتھا بھی مختلف نہیں ہو گا، کسانوں کو تمام چیزوں پر سبسڈی اور ڈیزل ٹیکس فری کر دینا چاہیے ، تعلیم اور صحت کا بجٹ تین گنا بڑھانا چاہیے ،حکومت کو سرکاری ملازمین کی تنخواہ 25سے30فیصد بڑھانی چاہیے ۔
وہ اتوار کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی بیماری پر منفی سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیراعظم کی صحت کے لئے دعا گو ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی بیماری کی وجہ سے بجٹ منسوخ کرنے کی اجازت دیں گے ، وزیراعظم بیڈ پر ہیں بجٹ پیش کرنے کے لئے حکومت کو بہانے کا موقع نہیں دیں گے، بجٹ قومی امانت ہے جسے پیش کرنا چاہیے ، یہ کہیں نہیں لکھا کہ بجٹ میں وزیراعظم ہو گا تو بجٹ پیش کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.