کر پشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ایک ’’پیج ‘‘پرہیں‘ پوری قو م چوروں اور ڈاکوؤں کو ہتھکڑیوں میں دیکھنا چاہتی ہے ‘ حکومت سے مک مکاؤ کر نیوالوں کا عوام ’’مکو ٹھپ ‘‘دیں گے‘آئندہ بجٹ میں حکومت غر یبوں پر ٹیکسوں کی بارش کی بجائے انکو ریلیف دیں ‘پنجاب میں حکمرانوں کی ناکام پا لیسوں کیخلاف ہر طبقہ سڑکوں پر احتجاج کر نے پر مجبور ہے ‘پنجاب حکومت ینگ نرسز کے جائز مطالبات کو فوری منظور کر یں
سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کا سردار کامل عمر کے ناشتہ کی تقریب سے خطاب
پیر 30 مئی 2016 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ایک ’’پیج ‘‘پرہیں اورپوری قو م چوروں اور ڈاکوؤں کو ہتھکڑیوں میں دیکھنا چاہتی ہے ‘ حکومت سے مک مکاؤ کر نیوالوں کا عوام ’’مکو ٹھپ ‘‘دیں گے‘آئندہ بجٹ میں حکومت غر یبوں پر ٹیکسوں کی بارش کی بجائے انکو ریلیف دیں ‘پنجاب میں حکمرانوں کی ناکام پا لیسوں کیخلاف ہر طبقہ سڑکوں پر احتجاج کر نے پر مجبور ہے ‘پنجاب حکومت ینگ نرسز کے جائز مطالبات کو فوری منظور کر یں ۔
پیر کوتحر یک انصاف کے راہنما سردار کامل عمر کی جانب سے دیئے جانیوالے ناشتہ کی تقریب سے خطاب اور اپنے دفتر میں تحر یک انصاف کے کارکنوں کے مختلف وفود سے گفتگو میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کا خاتمہ کسی ایک جماعت کا نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے اس لیے آج اپوزیشن جماعتیں کر پشن کے خلاف متحد ہو چکیں ہے اور جو کوئی بھی (ن) لیگ کی حکومت کیساتھ مک مکاؤ کر یگا قوم اسکا سیاسی میدان سے خاتمہ کر دیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.