محکمہ سول ڈیفنس رمضان بازاروں میں رضاکاروں کی ڈیوٹیز سمیت سیکورٹی آلات کی دستیابی یقینی بنائے گا، رانا عباس
رمضان بازاروں میں میٹل ڈیٹیکٹرز،واک تھرو گیٹس کی تنصیب کے علاوہ رضاکاروں کوڈیوٹی تفویض کردی گئی ہیں،ڈی او سول ڈیفنس
پیر 30 مئی 2016 20:28
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) ڈی سی او سلمان غنی کی ہدایت پرضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی طرف سے رمضان بازاروں میں رضاکاروں کی ڈیوٹیز سمیت سیکورٹی آلات کی دستیابی کویقینی بنایا جائے گا اس ضمن میں تمام تر ضروری امور مکمل کرلئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ڈی او سول ڈیفنس رانا عباس نے بتایا کہ ماہ صیام کے دوران رمضان بازاروں میں میٹل ڈیٹیکٹرز،واک تھرو گیٹس کی تنصیب کے علاوہ رضاکاروں کوڈیوٹی تفویض کردی گئی ہیں اورتمام ترانتظامات کی نگرانی کیلئے چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس عبدالستار کو فوکل پرسن مقررکیا گیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ رضاکارشناختی جیکٹ پہن کر شفٹوں میں ڈیوٹی انجام دیں گے جن کی نگرانی/مانیٹرنگ کے لئے چیف انسٹرکٹرز کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔انہوں نے رضاکاروں سے کہا کہ وہ وقت کی پابندی کویقینی بنائیں اورمتعلقہ انچارج کسی بھی رضاکار کی غیرحاضری پر فوری متبادل ڈیوٹی کرنے کاپابند ہوگا۔انہوں نے واضح کیا کہ تمام ڈیوٹی سٹاف اپنے موبائل فون آن رکھیں اور فرائض سے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.