فیصل آباد ،ماہ صیام کے دوران روزہ داروں کی سہولت کیلئے سحروافطار کے اوقات میں شہر اور انڈسٹریل ایریاز میں سائرن بجائے جائیں گے

پیر 30 مئی 2016 20:28

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) ڈی سی او سلمان غنی کی ہدایت پرماہ صیام کے دوران روزہ داروں کی سہولت کیلئے سحروافطار کے اوقات میں شہراورانڈسٹریل ایریاز میں سائرن بجائے جائیں گے اس سلسلے میں ڈی اوسول ڈیفنس نے ضلع کے تمام سائرن پوائنٹس انچارجز کو رمضان المبارک میں سحری وافطاری کے اوقات میں ایک منٹ کے سائرن بچانے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :