جلدشادی کرلوں گی مگر پرفیکٹ ٹائم نہیں بتا سکتی‘ اداکارہ میرا
منگل 31 مئی 2016 14:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں نے فلم انڈسٹری کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور جب بھی فلم انڈسڑی کومیری خدمات کی ضرورت ہوگی میں دل وجان سے کام کروں گی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آج کل ہر کوئی اداکارہ میرا بننا چاہتی ہے لیکن ان کو یہ علم نہیں کہ میں نے کس قدر محنت سے موجودہ مقام حاصل کیاہے۔
مجھے منافقت نہیں آتی جو بات لگتی ہے وہ منہ پر کر دیتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایک دور میں اداکارہ ریما اور وینا ملک میری مقبولیت سے حسد کرتی رہی ہیں۔لیکن میں اس بات پر خوش ہوں کہ دونوں نے شادی کر کے اپنے گھر آباد کر لیے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں میرانے کہاکہ میں بھی جلدشادی کرلوں گی مگر اس کا پرفیکٹ ٹائم نہیں بتا سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.