سیشن عدالت نے ڈکیتی ، اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر سیاسی جماعت کے دو کاکنوں کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی
منگل 31 مئی 2016 21:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) ایڈشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے فیصلہ سناتے ہوئے سیاسی جماعت کے دو کارکنوں کو 17,17 سال قید کی سزا سنادی ملزمان میں ذیشان عرف سجو اور عاطف عرف ڈوڈو شامل ہیں ملزمان کو سرسید پولیس نے جولائی دوہزار چودہ میں لوٹ مار کے دوران حراست میں لیا تھا۔
(جاری ہے)
لیاری کے گینگسٹر عزیر بلوچ کے خلاف مقدمات کا چالان انسداددہشت گردی عدالت ٹوکوموصول ہو گیا عدالت نے ملزم کو 11 جون کو جیل سے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کے خلاف چالان انسداددہشت گردی کی عدالت نمبر ٹو کو موصول ہو گیا چالان کے مطابق عزیر بلوچ کی نشاندہی پر نبی بخش تھانے کی حدود سے اسلحہ برآمد ہوا،عزیربلوچ کی نشاندہی پر گولابارود اور ایوان بم بھی برآمد ہوئیعدالت نے گیارہ جون کو عزیر بلوچ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا تفتیشی افسر ڈی ایس پی انوار کو بھی پیش ہونے کا حکم دے دیا، ملزم کے خلاف قتل اقدام قتل اور دہشت گردی دیگر سنگین وارداتوں کے مقدمات بھی درج ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.