پی ایم ایل (ن)خواتین ونگ کی وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا
بدھ 1 جون 2016 11:19
پشاور۔یکم ۔جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء ) مسلم لیگ(ن) خواتین ونگ نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری کے بعد ان کی جلد صحت یابی کیلئے ختم قرآن پاک کیا۔
(جاری ہے)
ختم قرآن پشاور میں صوبائی سیکرٹریٹ میں کیاگیا جس میں خواتین رہنماؤں طاہرہ بخاری ‘سلیمہ اکرام‘ہادیہ صمد اور نجمہ نوشی روان سمیت کئی دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ‘ اس موقع پر خواتین عہدیداروں نے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور کامیاب سرجری پر خداوند تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.