رواں سال دہشتگردی کی وجہ سے بنیادی ڈھانچے کو سات کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچا
جمعرات 2 جون 2016 21:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) رواں سال دہشتگردی کی وجہ سے بنیادی ڈھانچے کو سات کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچا اقتصادی سروے میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال دہشت گردی کی وجہ سے بنیادی ڈھانچے کو 7 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔
(جاری ہے)
سروے کے حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ 14 سال کے دوران دہشت گردی سے 118 ارب 32 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ٗ 2 سال کے دوران دہشت گردی سے مجموعی طور پر 14 ارب 80 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے، رواں سال دہشت گرد حملوں سے 5 ارب 56 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
یہ اعداد وشمار سامنے آئے کہ دہشت گرد حملوں سے ٹیکس وصولیوں میں 2 ارب 32 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا، رواں سال دہشت گردی سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرکی غیرملکی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچا جبکہ دہشت گردی کی وجہ سے ہی برآمدات کو 80 کروڑ ڈالر کا نقصان بھی سامنے آیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.