چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ترک وزیر دفاع نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا ،آئی ایس پی آر
جمعہ 3 جون 2016 23:19
راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جون۔2016ء ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمود سے ترک وزیر دفاع فکری اسحاق نے ملاقات کی جس میں جیو اسٹرٹیجک صورتحال اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد سے ترک وزیر دفاع نے ملاقات کی ۔
ترک وزیر دفاع کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود تھا ، ملاقات میں جیو اسٹرٹیجک صورتحال اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ۔ ترک وزیر دفاع نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا ۔ پاکستانی افواج نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قابل قدر قربانیاں دیں۔مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.