مدارس کے نصاب اور فنڈنگ کی نگرانی ہونی چاہیے ‘ آئی جی سندھ
منگل 7 جون 2016 13:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) صوبہ سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ دینی مدراس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پورے پاکستان میں کوئی یکساں قانون موجود نہیں‘ ان مدارس کے نصاب اور فنڈنگ کی نگرانی ہونی چاہیے جن دونوں پر ابھی کام ہونا باقی ہے۔ایک انٹرویومیں اے ڈی خواجہ نے کہاکہ قومی ایکشن پلان کے تحت مدارس کی رجسٹریشن ہو رہی ہے تاہم اس قانون کو مزید فعال اور موثر بنانے کی ضرورت ہے۔
پورے ملک میں یکساں قانون ہونا چاہیے تاکہ تمام مدارس ایک چھتری کے نیچے آئیں اور ان کی نگرانی میں بھی آسانی پیدا ہو۔انہوں نے کہاکہ جیکب آباد اور شکارپور خودکش بم دھماکوں میں جتنے بھی لوگ گرفتار ہوئے ‘ان کا تعلق بلوچستان سے تھا اسی طرح زیریں پنجاب میں جو شدت پسندی ہے وہ سندھ کی سرحدی علاقوں پر اثر انداز ہوتی ہے ‘ لازم ہے کہ سندھ کا ماحول بھی ان علاقوں پر اثر ہوتا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.