حکومت کو سڑکوں، پلوں، میٹرو پر پیسے لگانے کے بجائے صحت ، تعلیم پر پیسے لگانے کی ضرورت ہے، فاروق ستار
منگل 7 جون 2016 14:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جون۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر فاروق ستار نے کہا کہ ترجیحات کو ٹھیک کئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ حکومت کو سڑکوں، پلوں، میٹرو پر پیسے لگانے کی بجائے صحت ، تعلیم پر پیسے لگانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان زرعی ملک ہے تاہم اس کی زراعت کا اجتماعی قتل عام کیا گیا ہے ۔
کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری اور آپریشن ضرب عضب ہونے کے باوجود سرمایہ کاری میں اضافہ کیوں نہیں ہو رہا؟ منگل کو ایوان زریں میں بجٹ 2016-17ء پر بحث کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے نہ صرف کراچی بلکہ پاکستان کی ترقی کے لئے اہم ہے۔ سوئس بینکوں میں بڑے پاکستانیوں کے پیسے لانے کے لئے اقدامات کرنے چاہیئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.