وزیر اعظم کے گرین پاکستان پروگرام کے لیے دو ارب روپے مختص، کام جولائی سے شروع ہوگا
منگل 7 جون 2016 16:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان میں جنگلات کی بحالی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے پانچ سالہ جامع منصوبے گرین پاکستان پروگرام کے لیے دوارب روپے کی منظوری دے دی۔ اس منصوبے کے لیے نئے مالی سال 2016-17کی وفاقی ترقیاتی بجٹ کے تحت ایک ارب روپے رکھے گئے ۔
وفاقی وزارت کے جنگلات شعبے کے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل فاریسٹ (پاکستان) مناف قائم خانی نے منگل کو وزارت میں پریس بریفنگ کے دوران میڈیا کو بتایا کہ یہ منصوبہ وزیر اعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں بنایا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں آنے والے پانچ سالوں کے دوران دس کروڑ اور پچاس لاکھ پودے لگائے جائیں گے، اور اس منصوبے کے تحت آبپاشی کی شاخوں، سڑکوں، ساحالی ، دیہی او ر شہری علاقوں میں مقامی اقسام کے نئے درخت لگائے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.