صوفیائے کرام نے لاکھوں دلوں کو باطنی طہارت اور روشنی عطا کی ‘ڈاکٹر حسن محی الدین
جب تک لوگ صوفیاء سے وابستہ تھے دہشتگردی اور انتہا پسندی نام کی کوئی چیز نہ تھی ، قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی ؒ کے25 ویں یوم وصال کے موقع پر کانفرنس سے خطاب
منگل 7 جون 2016 19:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء)تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر حسن محی الدین نیقدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی ؒ کے 25 ویں یوم وصال کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوفیائے کرام نے لاکھوں دلوں کو باطنی طہارت اور روشنی عطا کی ۔
جب تک لوگ صوفیاء سے وابستہ تھے اور ان سے علمی،فکری،دینی رہنمائی لیتے رہے تب تک یہ خطہ امن اور محبت کا گہوارا تھا اور لوگ دہشتگردی اور انتہا پسندی نام کی کسی چیز سے واقف نہیں تھے ۔صوفیائے کرام کی درگاہیں ہر قسم کے مسلکی،مذہبی تعصب سے پاک تھیں۔یہ اﷲ والے صرف مخلوق خدا سے محبت کرنے کا علم اور ہنر جانتے تھے اور انکی انہیں صفات کی وجہ سے لاکھوں کروڑوں خاندان اسلام میں داخل ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.