حکومت پنجاب دستکاری صنعت کے فروغ کیلئے بھر پور ا قدامات کر رہی ہے، رانا منور غوث
جمعرات 9 جون 2016 16:08
سرگودھا۔9 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا منور غوث نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب دستکاری صنعت کے فروغ کیلئے بھر پور ا قدامات کر رہی ہے۔ تحصیل سلانوالی کے دستکاری کے41 یونٹوں میں مجموعی طو رپر20 لاکھ روپے کے بلا سودقرضے جا ری کر رہی ہے او ران قرضوں کی تین سال میں آسان اقساط میں واپسی ہوگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریجنل ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز کے دفتر واقع میلہ منڈی روڈ پر ایک تقریب میں تحصیل سلانوالی کے لکڑی کے دستکار افراد کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے سلسلہ میں بطو رمہمان خصوصی خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔ اس موقع پر ریجنل ڈا ئریکٹر قیصر محمود وڑا ئچ کے علاوہ محکمہ کے دیگر افسران اور تحصیل سلانوالی کی لکڑی کی دستکاری سے وابستہ افراد بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.