پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا ،، مارکیٹ کاروباری اتار چڑھاؤ کی زد میں آگئی
انڈیکس کم ہونے کے ساتھ سرمائے کے مجموعی حجم میں بھی 9ارب سے زائد کی کمی ریکارڈ
جمعرات 9 جون 2016 20:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جون ۔2016ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا ،جمعرات کو مارکیٹ کاروباری اتار چڑھاؤ کی زد میں رہی جس کے باعث انڈیکس کم ہونے کے ساتھ سرمائے کے مجموعی حجم میں بھی 9ارب سے زائد روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔اسٹاک ماہرین کے مطابق قلیل مدت میں ٹریگرزکی عدم دستیابی کی وجہ سے سرمایہ کار مارکیٹ سے دور ہیں جو مالیاتی حجم میں کمی کا سبب بھی بن رہا ہے ۔
اسٹاک ماہرین کے مطابق نئے مالی سال میں وفاقی بجٹ میں کمیشن پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں100فی صد اضافے پر اسٹاک بروکرز کو شدید خدشات اور تحفظات ہیں اور سرمائے کے انخلاء کا سلسلہ بھی جا ری ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پا رہی ۔جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر توانائی ،فرٹیلائزر ،سیمنٹ اورپیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری کی بدولت انڈیکس 37538پوائنٹس پر جا پہنچا بعد ازاں مناف خوری کی خاطر سرمایہ نکالے جانے اور نئی سرمایہ کاری رکنے سے انڈیکس 37400پوائنٹس کی سطح پر واپس آگیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.