اسرائیل نے 83 ہزار فلسطینیوں کو رمضان کے لیے جاری کیے گئے سفری اجازت نامے معطل کر دیئے
اجازت نامے منسوخ کیئے جانے سے ہزاروں خاندان یرو شلم میں مقیم رشتہ داروں سے ملاقات نہیں کرسکیں گے
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 12:56
تل ابیب(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) تل ابیب میں دو فلسطینی حملہ آوروں کی فائرنگ سے چار اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے 83 ہزار فلسطینیوں کو رمضان کے لیے جاری کیے گئے سفری اجازت نامے معطل کر دیے ہیں۔
(جاری ہے)
مقبوضہ مغربی کنارے میں شہری امور کے ذمہ دار ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ رمضان کے لیے تمام اجازت نامے خاص طور پر جودیا اور سماریا سے اسرائیل کے لیے سفر کرنے کے لیے جاری کیے گئے سفر نامے منجمد کر دیے گئے ہیں۔
اس حکم نامے کے تحت غزہ کے سیکڑوں فلسطینی اور مبینہ حملہ آوروں میں سے ایک کے 204 رشتے دار بھی متاثر ہوں گے۔یہ افراد یروشلم میں رمضان کی عبادات اور رشتے داروں سے میل ملاقات نہیں کر سکیں گے۔واضح رہے کہ بدھ کے روز اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں دو فلسطینیوں نے ایک مصروف مارکیٹ میں فائرنگ کر کے چار اسرائیلی شہریوں کو ہلاک اور پانچ کو زخمی کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.