اپنے موقف پر قائم ہیں کہ سب سے پہلے وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کا احتساب ہونا چاہیے ‘ اعتزاز احسن
جمعہ 10 جون 2016 14:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں کہ سب سے پہلے وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کا احتساب ہونا چاہئے ‘ مناسب وقت آنے پر اختلافات منظرعام پر لائیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں وزیراعظم سمیت پانامہ پیپرز میں موجود تمام افراد کا احتساب ہونا چاہئے ‘ ہم اپنے موقف پر بھی قائم ہیں کہ سب سے پہلے وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کا احتساب ہونا چاہیے ‘ انہوں نے کہا کہ پرامید لوگ ہیں، توقع ہے حکومت مثبت رویہ اختیار کریگی تاہم میٹنگ کے بعدفیصلہ کریں گے کہ معاملے پر مزید کمیٹی میں بیٹھا جائے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ مناسب وقت پر اختلاف منظر عام پر لائیں گے اور وقت آنے پر قوم کو بتائیں گے کہ چوتھا معاملہ کون سا ہے جس پر حکومت متفق نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.