سینیٹر پرویز رشید کی اعتزاز احسن سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال سمیت حکومت اور اپوزیشن کے معاملات پر بات چیت
جمعہ 10 جون 2016 14:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت حکومت اور اپوزیشن کے مختلف معاملات پر بات چیت کی گئی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ٹی او آرز کے لئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیر اطلاعات پرویز رشید سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کے چیمبر گئے اور ان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ‘ جماعت اسلامی کے رہنما صاحبزادہ طارق الله‘ سینیٹر الیاس بلور بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پانامہ لیکس کے تناظر میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پائے جانے والے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پرامید ہیں توقع ہے حکومت مثبت رویہ اختیار کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.