افغانستان میں ملافضل اللہ اور تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجائے۔آرمی چیف کا امریکہ سے مطالبہ
را، این ڈی ایس اور دشمنوں ایجنسیوں کو دہشت گردی نہیں کرنے دینگے،ڈرون حملے سے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے،نوشکی ڈروں حملے نے باہمی اعتماد کو نقصان پہنچایا، افغانستان میں عدم استحکام پرپاکستان کو موردالزام ٹھہرانا بدقسمتی ہے،تمام اسٹیک ہولڈر کو پاکستان کو درپیش چیلنجز کو سمجھنا چاہیے۔جنرل راحیل شریف کی امریکی وفد سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 جون 2016 15:56
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔10جون۔2016ء) : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ڈرون حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے سے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے،افغانستان میں ملافضل اللہ اور تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں پر کاروائی کی جائے،را، این ڈی ایس اور دشمنوں ایجنسیوں کو دہشت گردی نہیں کرنے دینگے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے امریکی وفد نے ملاقات کی ۔جس میں نوشکی ڈروں حملے کے بعد افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔اس موقعہ پرباہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی و سکیورٹی کی صورتحال اور سرحدی انتظامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی وفد میں جنرل جان نکلسن اور پاک افغان سے متعلق امریکی خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن سمیت دیگر شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.