امریکا میں تشدد اور قتل و غارت گری کے پے در پے واقعات ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
اورلینڈو واقعے کے محرکات کیا تھے؟، واقعہ شدت پسندی کا نتیجہ ہے یا اسے کے پیچھے کوئی منافرت یا ذاتی رنجش کار فرما ہے؟،ایف بی آئی نے تمام پہلوں پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا
پیر 13 جون 2016 00:22
اورلینڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12جون۔2016ء) امریکا میں تشدد اور قتل و غارت گری کے پے در پے واقعات کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، اورلینڈو میں کئی افراد کی ہلاکت پر امریکی تحقیقاتی اداروں نے سر جوڑ لئے۔
(جاری ہے)
افغان نژاد امریکی حملہ آور عمر متین نے حملہ کیوں کیا؟ حملے کا مقصد کیا تھا؟ کئی افراد کو قتل کرنے کے محرکات آخر کیا ہیں؟ ایف بی آئی نے تحقیقات تیز کر دیں۔
حملہ آور کے بارے میں تمام تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ترجمان ایف بی آئی ڈینی مینکس کے مطابق اس بات کا تعین کیا جا رہا ہے کہ آیا یہ حملہ مقامی یا بین الاقوامی دہشت گردی کا معاملہ ہے یا اس کے پیچھے منافرت اور ذاتی رنجش کار فرما ہے۔ ترجمان کے مطابق اس امر پر بھی تحقیق کی جا رہی ہیں کہ حملہ آور اکیلا تھا یا اس واقعے میں کوئی اور بھی ملوث ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.