لاہور اور گردونواح میں والی طوفانی بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا، آندھی اور بارش سے بجلی کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے
پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک بھر رات بھر بند رہا ‘ لوگ انٹرنیٹ سروس سے محروم
میاں محمد ندیم جمعہ 17 جون 2016 11:14
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17جون۔2016ء) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردونواح میں والی طوفانی بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا، آندھی اور بارش سے بجلی کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے اورشہر کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے‘شہربھر میں طوفانی بارش سے پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک بھر رات بھر بند رہا اور لوگ انٹرنیٹ سروس سے محروم رہے۔
لاہور اور گردونواح میں رات گئے تیز ہوائیں چلنے لگیں اور گہرے بادل چھا گئے۔ اس کے بعد موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔بارش اور آندھی کے باعث بجلی کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے جوہر ٹاﺅن، ٹاون شپ، نیو مسلم ٹاﺅن، نیو کیمپس ، صحافی کالونی ،ہربنس پورہ اور باٹا پور سمیت کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، شیخوپورہ ، مریدکے اور گردونواح میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.