فلوجہ کے بعد فورسز کی نگاہیں موصل پر ہیں، عراقی وزیر دفاع
ہفتہ 18 جون 2016 20:22
فلوجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون ۔2016ء) فلوجہ شہر پر قبضے کے بعد عراقی فوج نے موصل شہر کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے۔ عراقی وزیردفاع خالد العبیدی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات چیت میں کہا کہ فلوجہ شہر کا زیادہ تر حصہ اب سرکاری فوج کے کنٹرول میں ہے، جب کہ موصل شہر کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
یہ بات اہم ہے کہ شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیرقبضہ علاقوں میں موصل سب سے اہم اور بڑا شہری علاقہ ہے۔ خالد العبیدی نے بتایا کہ نینوا صوبے کی آزادی کے لیے عسکری آپریشن کا دوسرا حصہ شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب سرکاری فوج قیارہ کے علاقے کی جانب پیش قدمی کر رہی ہے، جہاں سے موصل کے خلاف بڑی عسکری کارروائی شروع کیا جائے گی۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.